Na jane kaisa safar hai mera (From "Banjara")

نہ جانے کیسا سفر ہے میرا
جہاں ہے منزل وہیں لٹیرا
ہائے، نہ جانے کیسا...

ایک ہوا کا جھونکا آیا
گھر کے دیپ بجھانے، گھر کے دیپ بجھانے
کہہ نہ سکوں میں، چپ جو رہوں تو
پیار میرا نہ مانے

جس کو دینا تھا سہارا
لُوٹ گیا گھر میرا
لُوٹ گیا گھر میرا

نہ جانے کیسا سفر ہے میرا
جہاں ہے منزل وہیں لٹیرا
ہائے، نہ جانے کیسا...

کیا کہوں میں، بھید کیا تھا
کوئی سمجھ نہ پایا، کوئی سمجھ نہ پایا
ایسی منزل پائی ہے کہ
روٹھ گیا میرا سایہ

ساتھی روٹھا، سورج ڈوبا
کیسے ہوگا سویرا؟
کیسے ہوگا سویرا؟

نہ جانے کیسا سفر ہے میرا
جہاں ہے منزل وہیں لٹیرا
ہائے، نہ جانے کیسا...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link