Aaqa - Coke Studio Season 9
طرزِ ثنائی من نمی دانم
اے نورِ قلبی، اے نورِ روحم
کعبۂ دلہا، قبلۂ دلہا
عشقِ حقیقی، خالقِ عالم
مولا، مولا
مولا
جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے
محرابِ دل میں تیری اذاں ہے
تُو ہی احد ہے، تُو ہی ہے واحد
تُو ہی ہے مخفی، تُو ہی جلی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟
کسی کو حالات کیوں بتائیں؟
تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے
تمھارے در سے لَو لگی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو
اے میرے مالک...
اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا
جب نہیں ہو ساتھ کوئی...
جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا
اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا
جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا
چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا
تیری ادا سے آئے سویرا
تیری ہی خلقت چاند تارے
تُو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو
دیکھنے والو، ذرا میرا مقدر دیکھو
خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے
کرم اپنا کر دیا، اپنا بنایا تم نے
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟
کسی کو حالات کیوں بتائیں؟
تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے
تمھارے در سے لَو لگی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہے اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہی اوّل، تُو ہی آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو (مولا)
اے نورِ قلبی، اے نورِ روحم
کعبۂ دلہا، قبلۂ دلہا
عشقِ حقیقی، خالقِ عالم
مولا، مولا
مولا
جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے
محرابِ دل میں تیری اذاں ہے
تُو ہی احد ہے، تُو ہی ہے واحد
تُو ہی ہے مخفی، تُو ہی جلی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟
کسی کو حالات کیوں بتائیں؟
تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے
تمھارے در سے لَو لگی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو
اے میرے مالک...
اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا
جب نہیں ہو ساتھ کوئی...
جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا
اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا
جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا
چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا
تیری ادا سے آئے سویرا
تیری ہی خلقت چاند تارے
تُو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو
دیکھنے والو، ذرا میرا مقدر دیکھو
خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے
کرم اپنا کر دیا، اپنا بنایا تم نے
کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟
کسی کو حالات کیوں بتائیں؟
تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے
تمھارے در سے لَو لگی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہے اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو
تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں
تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں
تُو ہی اوّل، تُو ہی آخر، تُو احد، واحد بھی تُو
ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو (مولا)
Credits
Writer(s): Abida Parveen, Shuja Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.