Chief Sab

بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب

پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی
پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی
میٹر گھومتے بھی دیر نہیں لگتی
بس بھئی بس
بس بھئی بس

بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب

الٹے سیدھے راگ پاٹ نہ سنایئے نقشے بازی کسی اور کو دکھایئے
الٹے سیدھے راگ پاٹ نہ سنایئے نقشے بازی کسی اور کو دکھایئے
یہاں چلے گی پخراٹ نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس
بس بھئی بس

بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب

پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی
پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی
میٹر گھومتے بھی دیر نہیں لگتی
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب

غصہ دکھاؤ گے تو خون سر پہ لے لے گا
پیار سے مانگو گے تو جان بھی دے دے گا
غصہ دکھاؤ گے تو خون سر پہ لے لے گا
پیار سے مانگو گے تو جان بھی دے دے گا
موالی اتنا خراب نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس
بس بھئی بس

بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب

پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی
پنکی ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی
میٹر گھومتے بھی دیر نہیں لگتی
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب
بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب



Credits
Writer(s): Sajjad Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link