Humko Bulana
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ﷺ
کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے
ہمیں بُلوائیں گے گے آقا ، مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
ادب سے ہاتـــھ بانـــدھے اُن کے روضہ پرکھڑے ہونگے
سُنہری جالیوں کا یوں نظارا ، ہم بھی دیکھیں گے
برستی گُنبدے خضراء سـے ٹکراتی ہوئیں بوندیں
وہاں پر شان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے
درِ دولت ســے لوٹایا نہیں جاتا کوئی خالی
وہاں خیرات کا بٹنا خدایا ہم بھی دیکھیں گے
گزارے رات دن اپــنے اســـی اُمـــید پر ہــم نـــے
کسی دن تو جمالِ روےَ زیبا ہم بھی دیکھیں گے
دمِ رُخصت قدم من بھر کے ہیں محسوس کرتے ہیں
کســے ہے جا کے لوٹانے کا یارا ہم بھی دیـــکھیں گـــے
پہنچ جائیں گے جس دن اجاگر ان کے قدموں میں
کسے کہتے ہیں جنّت کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے

Credits
Writer(s): Pervaiz Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
Altri album
- Zindagi Phir Muskurai
- Main So Jaon Ya Mustafa Kehte Kehte (Best of Islamic Naat for Eid & Ramadan Mubarak)
- Best Islamic Naat by Mohammad Owais Raza Qadri
- Ultimate Islamic Naat - Mohammad Owais Raza Qadri
- Paigam Saba Lai Hain
- Taiba Ko Jaane Wale
- Mujhe Rang De Maula
- Tera Hi Aasra Hai
- Rabbana Ya Rabbana
- One and Only Muhammad Owais Raza Qadri
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.