Koi Haseen Mera Dil (From "Mastana")

کوئی حسینہ میرا دل مانگے
انکار نہ ہوگا، انکار نہ ہوگا
کوئی حسینہ میرا دل مانگے
انکار نہ ہوگا

مجھ سے رہو گی دور دور تو
پیار نہ ہوگا، پیار نہ ہوگا

کوئی حسینہ میرا دل مانگے
انکار نہ ہوگا، انکار نہ ہوگا

اس محفل میں چاروں طرف ہیں
چہرے لال گلابی، چہرے لال گلابی

اس محفل میں چاروں طرف ہیں
چہرے لال گلابی
جھیل سے گہری آنکھیں کسی کی
کسی کی چال شرابی، کسی کی چال شرابی

جانے کب تک شوخ نظر کا
وار نہ ہوگا، پیار نہ ہوگا

کوئی حسینہ میرا دل مانگے
انکار نہ ہوگا، انکار نہ ہوگا

کوئی پیار سے رستہ روکے
ہنس کے نین ملائے، ہنس کے نین ملائے

کوئی پیار سے رستہ روکے
ہنس کے نین ملائے
کوئی دکھا کر جھوٹا نخرا
دل کا چور چھپائے، دل کا چور چھپائے

دیکھیں کب تک چاہت کا
اقرار نہ ہوگا، پیار نہ ہوگا

کوئی حسینہ میرا دل مانگے
انکار نہ ہوگا، انکار نہ ہوگا



Credits
Writer(s): Masud Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link