Ik Nigahe Karam (From Bazar")

اک نگاہ کرم ہم پہ ڈالو ذرا
اک نگاہ کرم ہم پہ ڈالو ذرا
زندگی کی نصیبے سنور جائیں گے

آسرا ہم کو جینے کا مل جائے گا
آسرا ہم کو جینے کا مل جائے گا
دل کی دھڑکن میں نغمے بکھر جائیں گے

اک نگاہ کرم ہم پہ ڈالو ذرا

اتنے نزدیک رہتے، خدا جانے، کیوں؟
آپ سے بات دل کی نہ ہم کہہ سکے
اس قدر بڑھ گئیں دل کی بے تابیاں
لاکھ چاہا مگر ہم نہ چپ رہ سکے

آپ بھی آج اقرار کر لیجیے
آپ بھی آج اقرار کر لیجیے
آرزو کے شگوفے نکھر جائیں گے

اک نگاہ کرم ہم پہ ڈالو ذرا

آپ جب سے ہمیں ہنس کے ملنے لگے
اک نئے دور کی ابتدا ہو گئی
ہم محبت کے جذبے سے انجان تھے
زندگی پیار سے آشنا ہو گئی

اتنے نزدیک ہم آپ کے ہو گئے
اتنے نزدیک ہم آپ کے ہو گئے
آپ سے اب جدا ہو کے مر جائیں گے

اک نگاہ کرم ہم پہ ڈالو ذرا



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link