Halaat Maikade Ke

حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں
حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں
ساقی بہک رہا ہے...
ساقی بہک رہا ہے، مَے کش سنبھل رہے ہیں
حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں
حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں

تم شوق سے مناؤ جشنِ بہار، یارو

تم شوق سے مناؤ جشنِ بہار، یارو
تم شوق سے مناؤ جشنِ بہار، یارو

اِس روشنی سے لیکن...
اِس روشنی سے لیکن...
اِس روشنی سے لیکن کچھ گھر بھی جل رہے ہیں
اِس روشنی سے لیکن کچھ گھر بھی جل رہے ہیں

ساقی بہک رہا ہے...
ساقی بہک رہا ہے، مَے کش سنبھل رہے ہیں
حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں

اے ہم سفر، یہ شاید تجھ کو خبر نہیں

اے ہم سفر، یہ شاید تجھ کو خبر نہیں
اے ہم سفر، یہ شاید تجھ کو خبر نہیں

کچھ حادثے بھی میرے...
کچھ حادثے بھی میرے...
کچھ حادثے بھی میرے ہم راہ چل رہے ہیں
کچھ حادثے بھی میرے ہم راہ چل رہے ہیں

ساقی بہک رہا ہے...
ساقی بہک رہا ہے، مَے کش سنبھل رہے ہیں
حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں

کتنے غموں کو ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہے
کتنے غموں کو ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہے
کتنے غموں کو ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہے

کچھ غم، امیرؔ، لیکن...
کچھ غم، امیرؔ، لیکن...
کچھ غم، امیرؔ، لیکن اشکوں میں ڈھل رہے ہیں
کچھ غم، امیرؔ، لیکن اشکوں میں ڈھل رہے ہیں

ساقی بہک رہا ہے...
ساقی بہک رہا ہے، مَے کش سنبھل رہے ہیں
حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں

حالات مَے کدے کے کروٹ بدل رہے ہیں



Credits
Writer(s): Munni Begum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link