Sochta Houn

اے، سوچتا ہوں
سوچتا ہوں

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
(سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے)
کیا سے کیا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے
(سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے)
(کیا سے کیا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے)

اے، سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
(سوچتا ہوں کہ وہ) کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے
(کیا سے کیا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے)

میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم
(میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم)
وہ خدا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے
(میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم)
(وہ خدا ہو گۓ دیکھتے دیکھتے)

حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی
(حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی)
ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی
(ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی)

جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی
(جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی)
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے
(جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی)
(لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے)

ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
(ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو)
ایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گیں
(ایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گیں)
یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا
(یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا)
بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
(یہ ہے دنیا، یہاں کتنے اہلِ وفا)
او، بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link