Yeh Kiya Ghazab Hai

یہ کیا غضب ہے کہ تم بھی سنگھار کرتی ہو
یہ کیا غضب ہے کہ تم بھی سنگھار کرتی ہو
بہار ہو کے تلاشِ بہار کرتی ہو
یہ کیا غضب ہے کہ تم بھی سنگھار کرتی ہو

بنانا چاہوں تو تصویر بن نہیں پائے
بنانا چاہوں تو تصویر بن نہیں پائے
کروں بیان تو تحریر بن نہیں پائے

وہ لا جواب ادا اختیار کرتی ہو
بہار ہو کے تلاشِ بہار کرتی ہو
یہ کیا غضب ہے کہ تم بھی سنگھار کرتی ہو

یہ رنگ و نور، یہ پلکوں کے ریشمی سائے
یہ رنگ و نور، یہ پلکوں کے ریشمی سائے
تمھارے حسن کو دیکھے تو پھول شرمائے

میں خوش نصیب ہوں، تم مجھ سے پیار کرتی ہو
بہار ہو کے تلاشِ بہار کرتی ہو
یہ کیا غضب ہے کہ تم بھی سنگھار کرتی ہو



Credits
Writer(s): Rajab Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link