Wah Ji Wah

واہ جی واہ!
واہ جی واہ!
بھر بھر کے نظر تکتے ہو اِدھر
کہو، دل میں بات ہے کیا؟

واہ جی واہ!
واہ جی واہ!
بھر بھر کے نظر تکتے ہو اِدھر
کہو، دل میں بات ہے کیا؟
واہ جی واہ!

نظریں ملاؤ تم رک رک کے
نظریں ملاؤ تم رک رک کے
ہم کو لبھاؤ کبھی جھک جھک کے
جھک جھک کے، جھک جھک کے

تم ایسے ہو مگن
جیسے چمن چمن
اڑے پھول پھول بھنورا

واہ جی واہ!
واہ جی واہ!
بھر بھر کے نظر تکتے ہو اِدھر
کہو، دل میں بات ہے کیا؟
واہ جی واہ!

کاہے کو تمھارا دل، تمھارا دل کھائے جھٹکے
کاہے کو تمھارا دل، تمھارا دل کھائے جھٹکے
جتنا میں چلتی ہوں بچ بچ کے
بچ بچ کے، بچ بچ کے

تمھیں آئے نہ شرم
ہوگا دنیا میں کم
کوئی بے ایمان تم سا

واہ جی واہ!
واہ جی واہ!
بھر بھر کے نظر تکتے ہو اِدھر
کہو، دل میں بات ہے کیا؟
واہ جی واہ!

رستے کو گھیرو تم تن تن کے
رستے کو گھیرو تم تن تن کے
گھر سے جو نکلوں میں بن ٹھن کے
بن ٹھن کے، بن ٹھن کے

چلے آؤ گم سم
میرے پیچھے پیچھے تم
کروں تم سے لاکھ پردہ

واہ جی واہ!
واہ جی واہ!
بھر بھر کے نظر تکتے ہو اِدھر
کہو، دل میں بات ہے کیا؟
واہ جی واہ!



Credits
Writer(s): Tanvir Naqvi, Rashid Atre
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link