Yeh Tera Phool Sa Chehra

یہ تیرا پھول سا چہرہ
چہرے پہ زلف کا سہرہ

یہ تیرا پھول سا چہرہ
چہرے پہ زلف کا سہرہ

مہک تیرے بدن کی
ہواؤں میں، فضاؤں میں رچی ہے

یہ تیرا پھول سا چہرہ...

عکس تیرا جو مصور کو بنانا آتا
دیکھنے تجھ کو، میری جان، زمانہ آتا

جہاں میں دھوم تیرے حسن کی ہے

یہ تیرا پھول سا چہرہ...

چاند سورج کی تمنا نہیں رکھتا یہ غلام
اپنے جلووں کی کرن ہی کوئی کر دے میرے نام

بدن تیرا سراپا روشنی ہے

یہ تیرا پھول سا چہرہ
چہرے پہ زلف کا سہرہ

مہک تیرے بدن کی
ہواؤں میں، فضاؤں میں رچی ہے

یہ تیرا پھول سا چہرہ...



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link