Chhap Tilak Sab Cheenli (From "Roshni")

چھاپ تلک سب چھین لی رے
موسے نیناں ملائی کے
چھاپ تلک سب چھین لی رے
موسے نیناں ملائی کے

نیناں ملائی کے، نینوں میں آئی کے
نیناں ملائی کے، نینوں میں آئی کے

دل میں جگہ کر لینی رے
موسے نیناں ملائی کے
دل میں جگہ کر لینی رے
موسے نیناں...
ہاں ہاں جی، موسے نیناں ملائی کے

پل پل تیری یاد ستائے
کب دن نکلے، کب ڈھل جائے
جانے مجھے تُو نے کیا کر ڈالا
جانے یہ کیسا جادو ڈالا

سدھ بدھ میری چھین لی رے
موسے نیناں ملائی کے
سدھ بدھ میری چھین لی رے
موسے نیناں...
دیکھو جی، موسے نیناں ملائی کے

اِن آنکھوں میں تُو رہتا ہے
تیری باتیں دل کہتا ہے
دل میں تُو، دھڑکن میں تُو ہے
سوچوں کے آنگن میں تُو ہے

اپنی ہی کر لینی رے
موسے نیناں ملائی کے
اپنی ہی کر لینی رے
موسے نیناں...
ہاں ہاں جی، موسے نیناں ملائی کے

تیرے پیار کا رنگ نہ چھوڑوں
دنیا چھوڑوں، سنگ نہ چھوڑوں
پوچھتے ہیں سب تجھ کو مجھ سے
پہچانی جاتی ہوں تجھ سے

بدنامی کر لینی رے
توسے نیناں ملائی کے
چھاپ تلک سب چھین لی رے
موسے نیناں...
دیکھو جی، موسے نیناں ملائی کے



Credits
Writer(s): Mehnaz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link