Kahan Ho Tum

کہاں ہو تم؟ چلے آؤ، محبت کا تقاضہ ہے
عمِ دنیا سے گھبرا کر تمھیں دل نے پکارا ہے
کہاں ہو تم؟ چلے آؤ، محبت کا تقاضہ ہے
کہاں ہو تم...

تمھاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی

تم پھر آ گئے یہاں پہ؟
میں تمھیں کہتی ہوں کہ اب نکل جاؤ یہاں سے
جاؤ!

تمھاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی

قسم تم کو ذرا سوچو...
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
کہاں ہو تم؟ چلے آؤ، محبت کا تقاضہ ہے
کہاں ہو تم...

نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو

نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو

زمانے سے ملا جو غم...
زمانے سے ملا جو غم اُسے گیتوں میں ڈھالا ہے
کہاں ہو تم؟ چلے آؤ، محبت کا تقاضہ ہے
کہاں ہو تم...



Credits
Writer(s): Ahmed Nawaz Cheena
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link