Kaatay Na Katay

او بے خبر، تجھ کو کیا فکر
کیسا ہو گیا ہے یہ مجھ پہ جو اثر
میں لٹی، ہاں، لٹی میں ساری بس تیرے لیے

سن، ستم گر، کچھ تو رحم کر
مر جاؤں گی میں نہ تُو ملا اگر
سوہنے سپنوں کی دنیا سجائی میں نے تیرے لیے

یوں نہ ستا، دل نہ جلا
تیرے عشق میں ہوں میں مبتلا
دیدار کرا دے
ایک بار پھر مجھے پیار دے

کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
اوئے ہوئے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا...

ہوں بے صبر، مجھ کو ہے یہ ڈر
بھول جانا نہ مجھے، سن، او دلبر
ہر سکوں، ہر خوشی لٹائی میں نے تیرے لیے

دن رین تیرے سپنوں میں رہوں
تُو آئے نہ جائے، میں کا سے کہوں؟
دن رین تیرے سپنوں میں رہوں
تُو آئے نہ جائے...
ہو، کاہے ستایا تُو نے؟
سپنا دکھایا تُو نے، سپنا دکھایا

یوں نہ ستا، دل نہ جلا
تیرے عشق میں ہوں میں مبتلا
دیدار کرا دے
ایک بار پھر مجھے پیار دے

کاٹے نہ...
کاٹے نہ...
کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
کاٹے نہ کٹے رے رتیا، سیّاں، انتظار میں
ہائے ہائے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
اوئے ہوئے، میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں
میں تو مر گئی، بے دردی، تیرے پیار میں

تیرے پیار میں
تیرے پیار میں
تیرے پیار میں
تیرے پیار میں

یوں نہ ستا، دل نہ جلا
تیرے عشق میں ہوں میں مبتلا
دیدار کرا دے

تیرے پیار میں
تیرے پیار میں (میں تو مر، مر، مر گئی)
تیرے پیار میں
میں تو مر گئی



Credits
Writer(s): Ali Hamza, Bilal Maqsood, Faisal Kapadia, Nisar Bazmi, Saif Uddin Saif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link