Laal Ishq (A Sequel of Landa Bazar)
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
جا بہ جا، جو بہ جو
جا بہ جا، جو بہ جو
چال دیکھو تو مستی بھری چال ہے
چال دیکھو تو مستی بھری چال ہے
حال دیکھو تو بس حال بے حال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
کون ہیں لوگ یہ زخم کھائے ہوئے
دل کی میّت کو سر پہ اٹھائے ہوئے؟
آرزوئیں کہاں بیچ کر ائے ہیں
آج آئے ہیں، پوچھو، یہ کیا لائے ہیں
اک محبت سے یہ نہ سنبھالے گئے
اک محبت نہ اِن سے سنبھالی گئی
زندگی بس امیدوں بھری جیب تھی
زندگی بس امیدوں بھری جیب تھی
جیسے خالی ملی ویسے خالی گئی
کیا ملا ہے محبت کے بازار سے؟
کیا ملا ہے محبت کے بازار سے؟
آج پھرتے ہو دل کو نقد ہار کے
یہ محبت بھی دشمن کی اک چال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
جب کہا تھا، "محبت گناہ تو نہیں"
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی؟
زخم دیتے ہو، کہتے ہو، "سیتے رہو"
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو
پیار جب جب زمیں پر اتارا گیا
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاہے گا، چپ چاپ مر جائیں گے
یہ محبت میں نکلی ہوئی فال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
(لال عشق، ١٤ October سے ہفتہ رات ٨ بجے)
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
جا بہ جا، جو بہ جو
جا بہ جا، جو بہ جو
چال دیکھو تو مستی بھری چال ہے
چال دیکھو تو مستی بھری چال ہے
حال دیکھو تو بس حال بے حال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
کون ہیں لوگ یہ زخم کھائے ہوئے
دل کی میّت کو سر پہ اٹھائے ہوئے؟
آرزوئیں کہاں بیچ کر ائے ہیں
آج آئے ہیں، پوچھو، یہ کیا لائے ہیں
اک محبت سے یہ نہ سنبھالے گئے
اک محبت نہ اِن سے سنبھالی گئی
زندگی بس امیدوں بھری جیب تھی
زندگی بس امیدوں بھری جیب تھی
جیسے خالی ملی ویسے خالی گئی
کیا ملا ہے محبت کے بازار سے؟
کیا ملا ہے محبت کے بازار سے؟
آج پھرتے ہو دل کو نقد ہار کے
یہ محبت بھی دشمن کی اک چال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
جب کہا تھا، "محبت گناہ تو نہیں"
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی؟
زخم دیتے ہو، کہتے ہو، "سیتے رہو"
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو
پیار جب جب زمیں پر اتارا گیا
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے
عشق چاہے گا، چپ چاپ مر جائیں گے
یہ محبت میں نکلی ہوئی فال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
عشق تو لال ہے، عشق تو لال ہے
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
دل کی رگ رگ سے ٹپکا ہوا ہے لہو
(لال عشق، ١٤ October سے ہفتہ رات ٨ بجے)
Credits
Writer(s): Ameer Feroz, Khalil Ur Rehman
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
Altri album
- Dor (Slow Version) [From "Gunjal",] - Single
- Khuda Zameen Se Gaya Nahi Hai
- Dor (From "Gunjal") - Single
- Jaan E Jahan (Original Motion Picture Soundtrack)
- Mera Dil Mera Dushman (Original Motion Picture Soundtrack)
- Aisi Hai Tanhai (Original Motion Picture Soundtrack)
- Jug Jug Jee ("Maujaan Hi Maujaan") - Single
- Ik Yaad Hai - Single
- Ron Wala Kamm
- Bewafa
© 2025 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.