Channo

چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پہ اس کے تل کا نشان ہے
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پہ اس کے تل کا نشان ہے
اِس پہ پھر اُس کی حیا ہے، او دل لے لیا ہے
یہ دل بولے

چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے (اک نشہ ہے، اک نشہ ہے)

دیکھوں اُسے تو دل جھوم جھوم جھوم جائے
چلوں اُسے تو بولے ہو یے، ہو یے
نظریں ملائیں، دنیا گھوم گھوم گھوم جائے
چال پہ اُس کی میں فدا رے، ہاں رے

اُس کی جوانی میں اک ترپن ہے، او دلبر جانی
اُس جیسا دنیا میں کہاں رے، ہاں رے
نظریں دکھانا، سجنا، ہائے اُس کا یوں شرمانا
ہاتھ لگاؤں بولے، نہ رے، نہ رے

چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پہ اس کے تل کا نشان ہے
اِس پہ پھر اُس کی حیا ہے، او دل لے لیا ہے
یہ دل بولے



Credits
Writer(s): Ali Zafar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link