Ronay Dey

رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے

اے خدا، تیری بادشاہی میں
تیرے بندوں نے کیا صلہ دیا
درد میرے بھیگی آنکھوں سے دھونے دے

رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے

یہ نہ پتا تھا کہ اپنے پرائے تھے
آنکھوں میں خواب جو بسائے تھے
منزل میری یہ کیوں مجھ سے ہوئی جدا؟
جانے کیسی تھی وقت کی ادا

ارادے تیرے فنا ہوئے (فنا ہوئے)
اپنے میرے کیوں خفا ہوئے؟ (خفا ہوئے)
کیا تھا قصور میرا؟ کیسا جرم کیا؟
جو ملی سزا

اے خدا، تیری بادشاہی میں
تیرے بندوں نے کیا صلہ دیا
درد میرے بھیگی آنکھوں سے دھونے دے

رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے
رونے دے، تُو رونے دے
بہت رویا دل، تُو مجھے اب رونے دے



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link