Humne Tumse Pyar Kiya Hai

ہم نے تم سے پیار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے
الفت کا اقرار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے

میری منزل، میری راہیں
تجھ کو ڈھونڈیں، تجھ کو چاہیں

میری منزل، میری راہیں
تجھ کو ڈھونڈیں، تجھ کو چاہیں
تُو ہے میرے پیار کی جنت
کرتا رہوں گا تجھ سے محبت

چاہت...
چاہت کا اظہار کیا ہے
الفت کا اقرار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے

دل میں بسا کے پیار کی صورت
آج بنائیں ایسی مورت

دل میں بسا کے پیار کی صورت
آج بنائیں ایسی مورت
جس پہ خزاں آنے نہ پائے
تاج محل جس سے شرمائے

وعدہ...
وعدہ، میری سرکار، کیا ہے
الفت کا اقرار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے

الفت کی راہوں میں، ساتھی
سایہ بن کے ساتھ رہیں گے

الفت کی راہوں میں، ساتھی
سایہ بن کے ساتھ رہیں گے
بادِ صبا کے ساتھ اڑیں گے
کالی گھٹا کے ساتھ چلیں گے

پیار...
پیار کیا تھا، پیار کیا ہے
الفت کا اقرار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے
الفت کا اقرار کیا ہے
ہم نے تم سے پیار کیا ہے



Credits
Writer(s): Rangeela
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link