Be Aitbaar (From "Be Aitbaar")

یہ کیسے تشنگی ہے، یہ کیسی بےبسی ہے
جی بھر کے سفر میں ادھورے زندگی ہے
اُڑ کے دینے کا تو ہم
تنہا تھی رہ گئے
اپنوں کے ہر ستم سہ گئے

جس گلی ہم جارہے تھے
زخم ہی زخم پا رہے تھے
دل پہ آدوں کے غم چھا رہے تھے
خوشیوں کے وہ پل، انتظار کے وہ پل (دل ملادے)
خوشیوں کے وہ پل، انتظار کے وہ پل (دل ملادے)

دل چاہ کے بھی کچھ نہ چاہ سکے
خود کھو کے، خود کو بھی نہ پاسکے
روٹھی قسمت، روٹھی دنیا
بھولے رستے ساری گلیاں
برسے درد کے بادل اس طرح، اس طرح

جس گلی ہم جارہے تھے
زخم ہی زخم پا رہے تھے
دل پہ آدوں کے غم چھا رہے تھے
خوشیوں کے وہ پل، انتظار کے وہ پل (دل ملادے)
خوشیوں کے وہ پل، انتظار کے وہ پل (دل ملادے)

اب سانسیں بھی ادھوری سی لگیں
تنہائی اب ضروری کیوں لگے
دور سے مل رشتا ہے
ہم تبھی سہیں
عشق بنے سب آتے جا آتے جا

جس گلی ہم جارہے تھے
زخم ہی زخم پا رہے تھے
دل پہ آدوں کے غم چھا رہے تھے
خوشیوں کے وہ پل، انتظار کے وہ پل (دل ملادے)
خوشیوں کے وہ پل، انتظار کے وہ پل (دل ملادے)



Credits
Writer(s): Khuda Sajid, Ghulam Mustafa
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link