Sadqay Tumhare (From "Sadqay Tumhare")

عشق پہلے تھا یا عاشق پہلے
آئے معشوق تو عاشق بہلے

عشق کے ہاتھ لگے ہیں جب سے
ایسے مدہوش پھرے ہیں تب سے
عشق دل کے در پہ یوں آیا تھا
ہاں، آیا تھا، عشق آیا تھا
سو ہم نظر اتاریں

ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
تمھارے، تمھارے، صدقے تمھارے
تمھارے، تمھارے، صدقے...
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے

تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں، عشقاں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں
تیری خوشیاں مناواں، تیرے شگن مناواں
میں تے جاں قربان کراں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں، عشقاں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں

عشق کا ایک ہی ورد ہے
عشق معشوق کے گرد ہے
ہو، عشق کا ایک ہی ورد ہے
عشق معشوق کے گرد ہے
کیوں ہے بے چین یہ طبیعت؟
عشق ہے یا یہ درد ہے؟

اِس طرح آج ملے ہیں سب سے
ڈھونڈتے ہیں کیا ہم ایسا جگ سے
عشق دل کے در پہ یوں آیا تھا
ہاں، آیا تھا، عشق آیا تھا
سو ہم نظر اتاریں

ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
تمھارے، تمھارے، صدقے تمھارے
تمھارے، تمھارے، صدقے...
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے

تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں، عشقاں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں
تیری خوشیاں مناواں، تیرے شگن مناواں
میں تے جاں قربان کراں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں، عشقاں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں

صبر کا نام تک نہ سنے
اپنا انجام تک نہ سنے
صبر کا نام تک نہ سنے
اپنا انجام تک نہ سنے
عشق نے کان میں کہا یوں
سن کے کچھ بھی نہ ہم رہے

عشق کے موڑ مڑے ہیں جب سے
ہوش حواس اُڑے ہیں تب سے
عشق دل کے در پہ یوں آیا تھا
ہاں، آیا تھا، عشق آیا تھا
سو ہم نظر اتاریں

ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
تمھارے، تمھارے، صدقے تمھارے
تمھارے، تمھارے، صدقے...
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے
ہائے رے، ہم صدقے تمھارے

تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں، عشقاں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں
تیری خوشیاں مناواں، تیرے شگن مناواں
میں تے جاں قربان کراں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں، عشقاں
تیرے واری واری جاواں، میرے عشقاں



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga, Imran Raza
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link