Yakeen Ka Safar - From "Yakeen Ka Safar"

گماں كے بعد یقیں کا سفر نکلتا ہے
یہ کون ساتھ سرِ راہ گزر نکلتا ہے

اب ایسی چادریں احساس پر گزارا کیا؟
کہ اپنے پاؤں چھپاؤں تو سر نکلتا ہے
گماں كے بعد یقیں کا سفر نکلتا ہے

میں تیری یاد كے خلچوں سے تنگ ہوں کیا کیا
میں تیری یاد كے خلچون سے تنگ ہوں کیا کیا
میرا حساب مگر مختصر نکلتا ہے
میرا حساب مگر مختصر نکلتا ہے

میں تیری وقت کے ہمراہ چل نہیں سکتی
میں تیرے وقت کے ہمراہ چل نہیں سکتی
کہ تیرا وقت مجھے ڈھونڈ کر نکلتا ہے
کہ تیرا وقت مجھے ڈھونڈ کر نکلتا ہے

اب ایسی چادریں احساس پر گزارا کیا؟
کہ اپنے پاؤں چھپاؤں تو سر نکلتا ہے
گماں كے بعد یقیں کا سفر نکلتا ہے



Credits
Writer(s): Waqar Ali, Naseer Turabi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link