Sila (From "Sila")
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
قسمت نے میری ایسا کیوں کیا؟
جو کبھی نہ بھرے وہ زخم کیوں دیا؟
ہے نصیب میرا یا ہے کوئی سزا؟
دے کے ساری خوشی پھر یہ غم کیوں دیا؟
کیوں ملائے تُو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا؟
کیوں ملائے تُو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا؟
ہر یاد تیری دے رہی ہے صدا
اب پاس ہو تُو، بس یہی ہے دعا
کیا قصور میرا، وہ مجھے نہ ملا
جو میرا تھا کبھی وہ رہا نہ میرا
دل یہ مانگے دعائیں، سن لے میری صدائیں
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
ہے تیرا رشتہ یہ روح سے کیا
کہ تیرے بن میں ہوں بس جلا
جانا تجھے تو خود سے ہوں ملا
کیوں خود سے ہی چھوٹ میں رہا
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
قسمت نے میری ایسا کیوں کیا؟
جو کبھی نہ بھرے وہ زخم کیوں دیا؟
ہے نصیب میرا یا ہے کوئی سزا؟
دے کے ساری خوشی پھر یہ غم کیوں دیا؟
کیوں ملائے تُو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا؟
کیوں ملائے تُو دو دلوں کو جب کرنا ہے جدا؟
ہر یاد تیری دے رہی ہے صدا
اب پاس ہو تُو، بس یہی ہے دعا
کیا قصور میرا، وہ مجھے نہ ملا
جو میرا تھا کبھی وہ رہا نہ میرا
دل یہ مانگے دعائیں، سن لے میری صدائیں
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
ہے تیرا رشتہ یہ روح سے کیا
کہ تیرے بن میں ہوں بس جلا
جانا تجھے تو خود سے ہوں ملا
کیوں خود سے ہی چھوٹ میں رہا
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
کیسے سانس چلے گی، کیسے رات کٹے گی؟
کیسے جی میں سکوں گا تیرے بن؟
سجنا، تیری جدائی مینوں راس نہ آئی
لگدی دنیا پرائی تیرے بن
Credits
Writer(s): Farhan Saeed, Adrian
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.