Thaam Lo

سینہ سے جو لگی ہے آ کے
خواب سی دنیا دکھا کے
لے چلی اپنا بنا کے یہ لگن

ہاتھ میں آنچل تھمائے
ساتھ میں اپنے بہائے
آسمانوں پہ اڑائے آج من

وعدہ کوئی ان کہا
یارا، تو ہے سن رہا

تھام لو، ٹوٹے نہ دھاگے
کیا پتہ اب کیا ہے آگے؟
تھام لو، دل تیز بھاگے
چاند تاروں سے بھی آگے

تھام لو، ٹوٹے نہ دھاگے
کیا پتہ اب کیا ہے آگے؟
تھام لو، دل تیز بھاگے
چاند تاروں سے بھی آگے

بانہیں کھولے کھڑی ہیں یہ راہیں
دوریوں سے دور ہونا چاہے
بانہیں کھولے کھڑی ہیں یہ راہیں
دوریوں سے دور ہونا چاہے

رشتہ دل سے تیر کا
سجدہ ہے تقدیر کا

تھام لو، ٹوٹے نہ دھاگے
کیا پتہ اب کیا ہے آگے؟
تھام لو، دل تیز بھاگے
چاند تاروں سے بھی آگے

سینہ سے جو لگی ہے آکے
خواب سی دنیا دکھا کے
لے چلی اپنا بنا کے
یہ لگن (چاند تاروں سے بھی آگے)

ہاتھ میں آنچل تھمائے
ساتھ میں اپنے بہائے
آسمانوں پہ اڑائے
آج من (چاند تاروں سے بھی آگے)

دھے، نہ (تھام لو، ٹوٹے نا دھاگے)
نہ (کیا پتہ اب کیا ہے آگے؟)
دھے، دھے (تھام لو، دل تیز بھاگے)
نہ (چاند تاروں سے بھی آگے)



Credits
Writer(s): Shoail Shakeel, Azaan Sami Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link