Mujhe Tum Yaad Aate Ho

جہاں میں ہر کہیں، ہر سو
میرے پیارے، میرے محبوب

مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

بھری برسات میں کویل کسی سر سبز ٹہنی پر
بھری برسات میں کویل کسی سر سبز ٹہنی پر

پکارے جب کہیں کو-کو
میرے پیارے، میرے محبوب

مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

کسی گل سے، کلی سے یا ہوا کے نرم آنچل سے
کسی گل سے، کلی سے یا ہوا کے نرم آنچل سے

کہیں مہکی کبھی خوشبو
میرے پیارے، میرے محبوب

مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

اداس، افسردہ، روتی، غمزدہ آنکھوں سے جس لمحہ
اداس، افسردہ، روتی، غمزدہ آنکھوں سے جس لمحہ

ڈھلکتا ہے کوئی آنسو
میرے پیارے، میرے محبوب

مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

میری مجبوریاں دیکھو کہ کوہ و دشت و وادی میں
میری مجبوریاں دیکھو کہ کوہ و دشت و وادی میں

سر صحرا کنارے جو
میرے پیارے، میرے محبوب

مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Irshad Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link