Zinda
یہ ہے میری کہانی، خاموش زندگانی
سناٹا کہہ رہا ہے، "کیوں ظلم سہہ رہا ہے؟"
ایک داستاں پرانی تنہائی کی زبانی
ہر زخم کھل رہا ہے، کچھ مجھ سے کہہ رہا ہے
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
بس یہ میری کہانی، بے نشاں نشانی
ایک درد بہہ رہا ہے، کچھ مجھ سے کہہ رہا ہے
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
بجائے پیار کی شبنم میرے گلستاں میں
برستے رہتے ہیں ہر سمت موت کے سائے
سیاہیوں سے الجھ پڑتی ہیں میری آنکھیں، کوئی نہیں
ہے کوئی بھی نہیں جو بتلائے
میں کتنی دیر اجالوں کی راہ دیکھوں گا، کوئی نہیں
ہے کوئی بھی نہیں نہ پاس، نہ دور
اک یار ہے، دل کی دھڑکن
اپنی چاہت کا جو اعلان کیے جاتی ہے
زندگی ہے جو جیے جاتی ہے
خون کے گھونٹ پیے جاتی ہے
خواب کانٹوں سے...
خواب کانٹوں سے سیے جاتی ہے
اب نہ کوئی پاس ہے، پھر بھی احساس ہے
سیاہیوں میں الجھی پڑی جینے کی اک آس ہے
یادوں کا جنگل یہ دل، کانٹوں سے جل تھل یہ دل
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
سناٹا کہہ رہا ہے، "کیوں ظلم سہہ رہا ہے؟"
ایک داستاں پرانی تنہائی کی زبانی
ہر زخم کھل رہا ہے، کچھ مجھ سے کہہ رہا ہے
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
بس یہ میری کہانی، بے نشاں نشانی
ایک درد بہہ رہا ہے، کچھ مجھ سے کہہ رہا ہے
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
بجائے پیار کی شبنم میرے گلستاں میں
برستے رہتے ہیں ہر سمت موت کے سائے
سیاہیوں سے الجھ پڑتی ہیں میری آنکھیں، کوئی نہیں
ہے کوئی بھی نہیں جو بتلائے
میں کتنی دیر اجالوں کی راہ دیکھوں گا، کوئی نہیں
ہے کوئی بھی نہیں نہ پاس، نہ دور
اک یار ہے، دل کی دھڑکن
اپنی چاہت کا جو اعلان کیے جاتی ہے
زندگی ہے جو جیے جاتی ہے
خون کے گھونٹ پیے جاتی ہے
خواب کانٹوں سے...
خواب کانٹوں سے سیے جاتی ہے
اب نہ کوئی پاس ہے، پھر بھی احساس ہے
سیاہیوں میں الجھی پڑی جینے کی اک آس ہے
یادوں کا جنگل یہ دل، کانٹوں سے جل تھل یہ دل
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
چبھتے کانٹے یادوں کے دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے آنچل میں زندہ ہوں
Credits
Writer(s): Aloyius Mendonsa, Ehsaan Noorani, Shankar Mahadevan, Prasoon Joshi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.