Girls Like You

آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے?
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حسا

آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس طرح اپنی خامُشی گونجی
اس طرح اپنی خامُشی گونجی
گویا ہر سَمت سے جواب آئے

آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئ
بامِ مینا سے ماہتاب اترے
دستِ ساقی میں آفتاب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے



Credits
Writer(s): Henry Russell Walter, Jason Gregory Evigan, Brittany Talia Hazzard, Adam Noah Levine, Gian Michael Stone
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link