Jab Karam Hota Hai Halat Badal Jatay Hai

غم سبھی راحت و
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
کوئی دیکھے تو زارا انکی دہائی دے کر
کوئی دیکھے تو زارا
کوئی دیکھے تو زارا انکی دہائی دے کر
عشق صادق ہو تو پتھر بھی پگھل جاتےہیں
عشق صادق ہو تو پتھر بھی پگھل جاتےہیں
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
آگیرے ہیں تیرے قدموں میں ہم بھی یہ سنکر
آگیرے ہیں
آگیرے ہیں
آگیرے ہیں تیرے قدموں میں ہم بھی یہ سنکر
کے جو ترے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں
جو ترے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں
جو ترے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں
آپکو کعبہ مقصود ہی جانو خالد
آپکو
آپکو کعبہ مقصود ہی مانو خالد
آپکے در پہ سب ارمان نکل جاتے ہیں
آپکے در پہ سب ارمان نکل جاتے ہیں
کیف آوار ہے وہی قاتر جہاں میں خالد
کیف آوار ہے وہی قاتر جہاں میں خالد
ساگر نعت سے قطرے جو وچچال جاتے ہے
ساگر نعت سے
ساگر نعت سے قطرے جو وچچال جاتے ہے
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں



Credits
Writer(s): Al Haaj Muhammad Owais Raza Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link