Tabdeeli Ayi Re

روک سکو توروک لو تبدیلی آئی رے
تبدیلی آئی رے، تبدیلی آئی رے
منہ کالا کرپٹوں کا دیتا ہے دہائی رے
تبدیلی آئی رے، تبدیلی آئی رے
روک سکو توروک لو تبدیلی آئی رے
تبدیلی آئی رے، بھائی پی ٹی ائی رے

(ان کو رلاؤں گا میں)
(ان کو تکلیف پہنچے گی)
(میں پہنچاؤں گا تکلیف ان کو)

انصاف کا ایمان کا روشن پاکستان کا
یہ دیکھو پورا ہوا جو خواب تھا کپتان کا
انصاف کا ایمان کا روشن پاکستان کا
یہ دیکھو پورا ہوا جو خواب تھا کپتان کا
رکنا نہیں جھکنا نہیں
نئے پاکستان کی امید جگائی رے

روک سکو توروک لو تبدیلی آئی رے
تبدیلی آئی رے، تبدیلی آئی رے
منہ کالا کرپٹوں کا دیتا ہے دہائی رے
تبدیلی آئی رے، تبدیلی آئی رے
روک سکو توروک لو تبدیلی آئی رے
تبدیلی آئی رے، بھائی پی ٹی ائی رے



Credits
Writer(s): Jawad Kahlon, Shahzaman Alam
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link