Chal Para

رستے منزلوں سے
کیوں بچھڑ جاتے ہیں؟
چہرے اپنوں کے
کیوں بکھر جاتے ہیں؟

میرا دل منچلا
جس ڈگر پہ چلا
میں چل پڑا، چل پڑا
او، میں چل پڑا، چل پڑا

لمحے ساتھ گزرے
کیسے کھو جاتے ہیں؟
وعدے دل میں کانٹے
کیوں چبھو جاتے ہیں؟

میرا دل منچلا
جس ڈگر پہ چلا
میں چل پڑا، چل پڑا
او، میں چل پڑا، چل پڑا

اک ڈگر پاؤں سے یوں الجھتی رہی
دھوپ میں بھی کلی دل کی کھلتی رہی
یہ تماشا کبھی کبھی نہ ہو ختم

میرا دل منچلا
جس ڈگر پہ چلا
میں چل پڑا، چل پڑا
او، میں چل پڑا، چل پڑا

او، میں چل پڑا، چل پڑا
او، میں چل پڑا، چل پڑا



Credits
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood, Faisal Kapadia
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link