Aye Dil Tu Bata OST
مل کے ملنا چھوڑ دینا
دل نہ دے یہ اجازت
دل لگا کے توڑ دینا
ہے یہ کیسی محبت
مل کے ملنا چھوڑ دینا
دل نہ دے یہ اجازت
دل لگانا توڑ دینا
ہے یہ کیسی محبت
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں؟
۔۔۔
خواب کیوں ستائے غم میں
آ کے اب نہ سو سکیں
ہم میں تم میں پیار والی
باتیں اب نہ ہو سکیں
جب ہوئے جدا تو ہم تو
سب خدائی دیکھ لی
بے وفائی کرنے والے
نے وفا بھی دیکھ لی
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
۔۔۔
رات چاندنی ہے لیکن
سر پہ آسماں نہیں
درد بھی بہت ہے لیکن
لب پہ تو دعا نہیں
دل سوال کر رہا ہے
بے وفا جواب دے
مانگتا ہے بس یہ اتنا
ہجر کا عذاب دے
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
۔۔۔
کاش ہم نہ یوں بچھڑتے
کاش دل نہ آج روتا
کاش ساتھ وہ ہمارا
چاہتوں کی لاج ہوتا
دیکھ رو رہا ہے ساون
بھی مجھے یوں دیکھ کے جو
درد تم بھی یوں ہو گا
آ کے خود تو دیکھ لے جو
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
دل نہ دے یہ اجازت
دل لگا کے توڑ دینا
ہے یہ کیسی محبت
مل کے ملنا چھوڑ دینا
دل نہ دے یہ اجازت
دل لگانا توڑ دینا
ہے یہ کیسی محبت
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں؟
۔۔۔
خواب کیوں ستائے غم میں
آ کے اب نہ سو سکیں
ہم میں تم میں پیار والی
باتیں اب نہ ہو سکیں
جب ہوئے جدا تو ہم تو
سب خدائی دیکھ لی
بے وفائی کرنے والے
نے وفا بھی دیکھ لی
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
۔۔۔
رات چاندنی ہے لیکن
سر پہ آسماں نہیں
درد بھی بہت ہے لیکن
لب پہ تو دعا نہیں
دل سوال کر رہا ہے
بے وفا جواب دے
مانگتا ہے بس یہ اتنا
ہجر کا عذاب دے
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
۔۔۔
کاش ہم نہ یوں بچھڑتے
کاش دل نہ آج روتا
کاش ساتھ وہ ہمارا
چاہتوں کی لاج ہوتا
دیکھ رو رہا ہے ساون
بھی مجھے یوں دیکھ کے جو
درد تم بھی یوں ہو گا
آ کے خود تو دیکھ لے جو
کیوں ہیں ڈوبے پہنچے کنارے
اے دل تو بتا
اب جیئیں ہم کس کے سہارے
اے دل تو بتا
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
ہم نے عبادت دل سے کی تھی
جس نے چاہا دل کو توڑا
دردِ محبت تجھ کو بتا کیا نام دوں ؟
Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.