Koi Milta Hi Nehin

کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا
کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا
کیا کوئی ہے ہی نہیں...
کیا کوئی ہے ہی نہیں یہاں اپنے جیسا
کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا

ہر طرف ہے صحرا
ریت کا ہے پہرا
ہر گلی سہمی سی ہے
کچھ ہوا وہمی سی ہے

پھول کوئی تو ملے...
پھول کوئی تو ملے یہاں کھلنے جیسا
کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا

اُس کی باتوں میں گھرے
سب کی نظروں سے گرے
اک طرف ہیں شکوے
اک طرف ٹکڑے ہیں میرے

زخم کوئی تو دِکھے...
زخم کوئی تو دِکھے یہاں سلنے جیسا
کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا
کیا کوئی ہے ہی نہیں...
کیا کوئی ہے ہی نہیں یہاں اپنے جیسا
کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا



Credits
Writer(s): Javed Ditta, Akhtar Ditta, Mohammad Nasir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link