Khudgarz
تیری دنیا سے ربا! یہ صلہ ملا ہے
خوش رہے خدائی تیری تجھ سے نہ گِلہ ہے
جی لوں گا کسی بھی طرح دل کو سمجھائے
بارشوں میں رو لوں گا میں آنسو چھپائے
کوئی نہ ستائے مجھے کوئی نہ ستائے
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں مارا ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہارا ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں ماری ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہاری ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
تو رنگ مولا رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
دل آ وے دل آ یہ مجھے ایسا درد کیوں ہے دیا
ساری خوشیوں کے بدلے غم تو نے کیوں ہے لیا
اب سنبھل جا دل تو تھوڑا کتنا امتحاں لے گا
تیرا نہ کوئی ہے یہاں تو بھی یہ جان لے گا
خواب سب بہا دوں گا میں خود کو بِن بتائے
بارشوں میں رو لوں گا میں آنسو چھپائے
کوئی نہ ستائے مجھے کوئی نہ ستائے
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں مارا ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہارا ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں ماری ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہاری ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
تو رنگ مولا رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
کیسے غم جدائی سہوں یادوں کے سہارے جیوں
ٹوٹے ہوئے خوابوں کے ساتھ میں کیسے رہوں
دے سکوں خدایا مجھے ہے بہت رلایا مجھے
میری قسمت کی لکیروں سے مٹایا مجھے
جی لوں گا کسی بھی طرح دل کو سمجھائے
بارشوں میں رو لوں گا میں آنسو چھپائے
کوئی نہ ستائے مجھے کوئی نہ ستائے
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں مارا ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہارا ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں ماری ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہاری ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
تو رنگ مولا رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
خوش رہے خدائی تیری تجھ سے نہ گِلہ ہے
جی لوں گا کسی بھی طرح دل کو سمجھائے
بارشوں میں رو لوں گا میں آنسو چھپائے
کوئی نہ ستائے مجھے کوئی نہ ستائے
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں مارا ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہارا ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں ماری ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہاری ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
تو رنگ مولا رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
دل آ وے دل آ یہ مجھے ایسا درد کیوں ہے دیا
ساری خوشیوں کے بدلے غم تو نے کیوں ہے لیا
اب سنبھل جا دل تو تھوڑا کتنا امتحاں لے گا
تیرا نہ کوئی ہے یہاں تو بھی یہ جان لے گا
خواب سب بہا دوں گا میں خود کو بِن بتائے
بارشوں میں رو لوں گا میں آنسو چھپائے
کوئی نہ ستائے مجھے کوئی نہ ستائے
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں مارا ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہارا ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں ماری ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہاری ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
تو رنگ مولا رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
کیسے غم جدائی سہوں یادوں کے سہارے جیوں
ٹوٹے ہوئے خوابوں کے ساتھ میں کیسے رہوں
دے سکوں خدایا مجھے ہے بہت رلایا مجھے
میری قسمت کی لکیروں سے مٹایا مجھے
جی لوں گا کسی بھی طرح دل کو سمجھائے
بارشوں میں رو لوں گا میں آنسو چھپائے
کوئی نہ ستائے مجھے کوئی نہ ستائے
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں مارا ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہارا ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
نصیباں ماری ہوں
ہے جگ خود غرض بڑا
میں جگ سے ہاری ہوں
تو رنگ مولا رنگ دے
تو رنگ مولا رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
رنگ دے رنگ دے
مولا
Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.