Hamd-o-Naat

تُو رحیم ہے، تُو کریم ہے
تیری ذات سب سے عظیم ہے

تُو رحیم ہے، تُو کریم ہے
تیری ذات سب سے عظیم ہے

تو کرم بھی کر میرے حال پہ
ہیں جو مشکلیں سب ٹال دے
تیرے در پہ ہوں اب میں کھڑا
تو سن لے تُو میری دعا

اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي

تیرے در پہ سر کو جھکا لیا
جو کبھی ملا نہ وہ پا لیا

مجھے اپنا بندۂ خاص کر
ہو جا روبرو مجھے پاس کر
ہر اک نشاں میری ذات کا
پڑھتا رہے بس یہ دعا

اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي

کون کہتا ہے تو ہے نہیں موجود؟
ذرے ذرے میں تیرا ہی ہے وجود
سانس یہ میری تیری امانت ہے
تیرے دم سے ہی میری دنیا سلامت ہے

مجھے موت کا اب ڈر نہیں
کہیں لوگ کیا یہ فکر نہیں
تیری خاک پر یہ جبیں میری
گھستی رہے ہر دم صدا

اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي
اللهم صلي على محمد الغالي



Credits
Writer(s): Ali Zafar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link