Kya Toota Hai Andar Bahar

کیا ٹوٹا ہے اندر اندر...

کیا ٹوٹا ہے اندر اندر، کیوں چہرہ کمھلایا ہے؟

تنہا تنہا رونے والو...
تنہا تنہا رونے والو...
تنہا تنہا رونے والو، کون تمھیں یاد آیا ہے؟

تنہا تنہا رونے والو، کیوں-
تنہا تنہا رونے والو، کون تمھیں یاد آیا ہے؟
کیا ٹوٹا ہے اندر اندر، کیوں چہرہ کمھلایا ہے؟

رنگ برنگی اِس محفل میں...
رنگ برنگی اِس محفل میں تم کیوں اِتنے چپ چپ ہو؟
رنگ برنگی اِس محفل میں...
رنگ برنگی اِس محفل میں تم کیوں...
...تم کیوں اِتنے چپ چپ ہو؟

بھول بھی جاؤ، پاگل لوگو...
بھول بھی جاؤ، پاگل لوگو، کیا کھویا، کیا پایا ہے
کیا ٹوٹا ہے اندر اندر، کیوں چہرہ کمھلایا ہے؟
کیا ٹوٹا ہے...

شعر کہاں ہیں، خون ہے دل کا...
شعر کہاں ہیں، خون ہے دل کا جو لفظوں میں بکھرا ہے

دل کے زخم دِکھا کر ہم نے...
دل کے زخم دِکھا کر ہم نے محفل کو گرمایا ہے
کیا ٹوٹا ہے اندر اندر، کیوں چہرہ کمھلایا ہے؟
تنہا تنہا رونے والو...
تنہا تنہا رونے والو، کون تمھیں یاد آیا ہے؟

کیا ٹوٹا ہے اندر اندر، کیوں چہرہ کمھلایا ہے؟

Credits
Writer(s): Farhat Shehzad, Ahmed Niaz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link