Dastaan
کیسے بیٹھے بیٹھے
سارے غم مجھ سے لے کر گئے تم
جیسے، جیسے پھولوں
پھولوں سی خوشبو دے کر گئے تم
میری تنہائیاں
میری پرچھائیاں
کہنے لگیں، "تُو نہ جا
جائے تو نور چھوڑ جا"
دیکھے جو تُو یوں پیار سے
دیکھوں میں خواب جاگ میں
بن کے تُو آس رہ جائے پاس
چھوٹے نہ ہاتھ ساتھ یہ
کیسے بیٹھے بیٹھے
یادوں میں ہنستے بستے گئے تم
جیسے پیارے سپنے
سپنوں میں آ کے گم ہو گئے تم
ہو، میری تنہائیاں
میری پرچھائیاں
کہنے لگیں، "تُو نہ جا
جائے تو نور چھوڑ جا"
دن ہو یا رات ہو (یا رات ہو)
تم پاس ہو، تم پاس ہو
ہاں، یہ احساس ہو (احساس ہو)
تم پاس ہو، تم پاس ہو
چھوٹی سی بات دل میں دبی
کہنی ہے آج اور ابھی
بن کے دعا تُو ہے بسی
ہونٹوں کے آس پاس ہی
سارے غم مجھ سے لے کر گئے تم
جیسے، جیسے پھولوں
پھولوں سی خوشبو دے کر گئے تم
میری تنہائیاں
میری پرچھائیاں
کہنے لگیں، "تُو نہ جا
جائے تو نور چھوڑ جا"
دیکھے جو تُو یوں پیار سے
دیکھوں میں خواب جاگ میں
بن کے تُو آس رہ جائے پاس
چھوٹے نہ ہاتھ ساتھ یہ
کیسے بیٹھے بیٹھے
یادوں میں ہنستے بستے گئے تم
جیسے پیارے سپنے
سپنوں میں آ کے گم ہو گئے تم
ہو، میری تنہائیاں
میری پرچھائیاں
کہنے لگیں، "تُو نہ جا
جائے تو نور چھوڑ جا"
دن ہو یا رات ہو (یا رات ہو)
تم پاس ہو، تم پاس ہو
ہاں، یہ احساس ہو (احساس ہو)
تم پاس ہو، تم پاس ہو
چھوٹی سی بات دل میں دبی
کہنی ہے آج اور ابھی
بن کے دعا تُو ہے بسی
ہونٹوں کے آس پاس ہی
Credits
Writer(s): Abdullah Qureshi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.