Shikwa Jawab E Shikwa
کیوں زیاں کار بَنوں، سُود فَراموش رہوں
کیوں زیاں کار بَنوں، سُود فَراموش رہوں
فِکرِ فردا نہ کروں، محوِغمِ دوش رہوں
فِکرِ فردا نہ کروں، محوِغمِ دوش رہوں
کیوں میں زیاں کار بنوں، سود فراموش رہوں
فِکرِ فردا نہ کروں، محوِغمِ دوش رہوں
نالے بُلبُل کے سُنوں
نالے بُلبُل کے سُنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہم نوا میں بھی کوئ گلُ ہوں کہ خاموش رہوں
جُراٴت آموز
جُراٴت آموز مری تابِ سُخن ہے مُجھ کو
جُراٴت آموز مری تابِ سُخن ہے مُجھ کو
جُراٴت آموز مری تابِ سُخن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
ہے بجا، ہے بجا، ہے بجا، ہے بجا
ہے بجا شیوہِ تسلیم میں مشہور ہیں ہم
ہے بجا شیوہِ تسلیم میں مشہور ہیں ہم
قصہِ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
قصہِ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
سازِخاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم
سازِخاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم
نالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذوُر ہیں ہم
اے خُدا شکوہِٴ
اے خُدا شکوہٴِ اربابِ وفا بھی سُن لے
اے خُدا شکوہٴِ اربابِ وفا بھی سُن لے
اے خُدا شکوہٴِ اربابِ وفا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
ہم سے پہلے تھا عَجب تیرے جہاں کا منزر
کہیں مسجود تھے پتّھر، کہیں معبود شجر
خوگرِ پیکر محسوس تھی اِنساں کی نظر
مانتا پھرکوئ اَن دیکھے خُدا کو کیوُنکر
کیوُنکر؟ کیوُنکر؟ کیوُنکر؟ کیوُنکر؟
خُدا خُدا
تُجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئ نام تِرا
تُجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئ نام تِرا
تُجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئ نام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
بازوۓ مُسلِم نے کیا کام تِرا
تو آئی آواز
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کیا تیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے؟
(بول) کیا تیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے
سَر کو پٹخ کر کیوں رو رہا ہے؟
سَر کو پٹخ کر کیوں رو رہا ہے؟
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا ہے
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا ہے
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا ہے
ارے آ آ اِدھر آ
تُو پِھر مانگ پِھر مانگ
(ارے آ آ اِدھر آ تُو پِھر مانگ پِھر مانگ)
تو آئی آواز
سُن
صفاِ دہر سے باطِل کو مٹایا کس نے؟ (کیا بات ہے)
صفاِ دہر سے باطِل کو مٹایا کس نے؟
اور نوعِِ انساں کو غُلامی سے چُھڑایا کِس نے
میرے کعبے کو
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کِس نے
اور میرے قُرآن کو سینوں سے لگایا تُم نے۔
ہاں ہاں
تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی
تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟
(تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟)
تھے؟ ... تھے!
تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے مُنتظرِفردا ہو
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کیا تِیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے؟
کیا تِیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے؟
اور سُن!
پیدا
پیدا سِکندر کو کِس نے کیا تھا؟
پیدا سِکندر کو کِس نے کیا تھا؟
پیدا سِکندر کو کِس نے کیا تھا؟
دیکھ!
حاتِم کے ہاتھوں سے کِس نے دیا تھا؟
حاتِم کے ہاتھوں سے کِس نے دیا تھا؟
ارے تو کیا سمجھ کر واِپس چلا تھا؟
تو کیا سمجھ کر واِپس چلا تھا؟
اور ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا تھا
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا تھا
اور مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
باز آ، باز آ
ہرَنچِ ہستی باز آ
گَر کافر و گبر و بُت پرستی باز آ
اِیں درگہِ ما درگہِ نا اُمِیدینی
سَد بار اگر توبہ شکستی باز آ
ارے مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
آآ (آ آ آ) ادھر آ تو پھر مانگ پھر مانگ
آآ اِدھر آ
ارے مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
لے سُن!
عقل ہے تری سِپَِر
عقل ہے تیری سِپَِر عِشق ہے شمشیر تیری
عقل ہے تیری سِپَِر اور عِشق ہے شمشیر تیری
میرے درویش (کیا بات ہے)
میرے درویش خِلافت ہے جہانگیر تیری
ما سِویٰ الّٰلہ کے لیے
ما سِویٰ اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تیری
توُ مُسلماں ہو تو
توُ مُسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تیری
ما سِویٰ اللہ
ما سِویٰ اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تیری
اللہُ اکبر!
ما سِویٰ اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تیری
توُ مُسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری
اورسُن!
کی مُحّمد سے وفا
صَلَلّٰلہُ علیہِ وَسَلّم
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
کیوں زیاں کار بَنوں، سُود فَراموش رہوں
فِکرِ فردا نہ کروں، محوِغمِ دوش رہوں
فِکرِ فردا نہ کروں، محوِغمِ دوش رہوں
کیوں میں زیاں کار بنوں، سود فراموش رہوں
فِکرِ فردا نہ کروں، محوِغمِ دوش رہوں
نالے بُلبُل کے سُنوں
نالے بُلبُل کے سُنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہم نوا میں بھی کوئ گلُ ہوں کہ خاموش رہوں
جُراٴت آموز
جُراٴت آموز مری تابِ سُخن ہے مُجھ کو
جُراٴت آموز مری تابِ سُخن ہے مُجھ کو
جُراٴت آموز مری تابِ سُخن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
شکوہ الله سے خاکم بدہن ہے مُجھ کو
ہے بجا، ہے بجا، ہے بجا، ہے بجا
ہے بجا شیوہِ تسلیم میں مشہور ہیں ہم
ہے بجا شیوہِ تسلیم میں مشہور ہیں ہم
قصہِ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
قصہِ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
سازِخاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم
سازِخاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم
نالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذوُر ہیں ہم
اے خُدا شکوہِٴ
اے خُدا شکوہٴِ اربابِ وفا بھی سُن لے
اے خُدا شکوہٴِ اربابِ وفا بھی سُن لے
اے خُدا شکوہٴِ اربابِ وفا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
خوُگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے
ہم سے پہلے تھا عَجب تیرے جہاں کا منزر
کہیں مسجود تھے پتّھر، کہیں معبود شجر
خوگرِ پیکر محسوس تھی اِنساں کی نظر
مانتا پھرکوئ اَن دیکھے خُدا کو کیوُنکر
کیوُنکر؟ کیوُنکر؟ کیوُنکر؟ کیوُنکر؟
خُدا خُدا
تُجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئ نام تِرا
تُجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئ نام تِرا
تُجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئ نام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
قوّتِ بازوےِ مُسلِم نے کیا کام تِرا
بازوۓ مُسلِم نے کیا کام تِرا
تو آئی آواز
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کیا تیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے؟
(بول) کیا تیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے
سَر کو پٹخ کر کیوں رو رہا ہے؟
سَر کو پٹخ کر کیوں رو رہا ہے؟
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا ہے
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا ہے
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا ہے
ارے آ آ اِدھر آ
تُو پِھر مانگ پِھر مانگ
(ارے آ آ اِدھر آ تُو پِھر مانگ پِھر مانگ)
تو آئی آواز
سُن
صفاِ دہر سے باطِل کو مٹایا کس نے؟ (کیا بات ہے)
صفاِ دہر سے باطِل کو مٹایا کس نے؟
اور نوعِِ انساں کو غُلامی سے چُھڑایا کِس نے
میرے کعبے کو
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کِس نے
اور میرے قُرآن کو سینوں سے لگایا تُم نے۔
ہاں ہاں
تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی
تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟
(تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟)
تھے؟ ... تھے!
تھے تو آبا وہ تُمہارے ہی مگر تُم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے مُنتظرِفردا ہو
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کِس سے مُخاطِب ہے کیا کہ رہا ہے؟
کیا تِیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے؟
کیا تِیری خواہش ہے، کیا مُدعا ہے؟
اور سُن!
پیدا
پیدا سِکندر کو کِس نے کیا تھا؟
پیدا سِکندر کو کِس نے کیا تھا؟
پیدا سِکندر کو کِس نے کیا تھا؟
دیکھ!
حاتِم کے ہاتھوں سے کِس نے دیا تھا؟
حاتِم کے ہاتھوں سے کِس نے دیا تھا؟
ارے تو کیا سمجھ کر واِپس چلا تھا؟
تو کیا سمجھ کر واِپس چلا تھا؟
اور ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا تھا
ہم نے تو دینے کا وعدہ کیا تھا
اور مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
باز آ، باز آ
ہرَنچِ ہستی باز آ
گَر کافر و گبر و بُت پرستی باز آ
اِیں درگہِ ما درگہِ نا اُمِیدینی
سَد بار اگر توبہ شکستی باز آ
ارے مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
آآ (آ آ آ) ادھر آ تو پھر مانگ پھر مانگ
آآ اِدھر آ
ارے مایوس جانے کو کِس نے کہا تھا؟
لے سُن!
عقل ہے تری سِپَِر
عقل ہے تیری سِپَِر عِشق ہے شمشیر تیری
عقل ہے تیری سِپَِر اور عِشق ہے شمشیر تیری
میرے درویش (کیا بات ہے)
میرے درویش خِلافت ہے جہانگیر تیری
ما سِویٰ الّٰلہ کے لیے
ما سِویٰ اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تیری
توُ مُسلماں ہو تو
توُ مُسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تیری
ما سِویٰ اللہ
ما سِویٰ اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تیری
اللہُ اکبر!
ما سِویٰ اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تیری
توُ مُسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری
اورسُن!
کی مُحّمد سے وفا
صَلَلّٰلہُ علیہِ وَسَلّم
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
کی مُحّمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
یہ جہاں چیِز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
لوح و قلم تیرے ہیں
Credits
Writer(s): Traditional, Maqbool Ahmed Sabri
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.