Bheegi Bheegi Raat

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات
آئی، صنم، پھر یاد تیری ہر بات

چُھپتے چُھپاتے، نظریں بچاتے وہ تیرا آنا
آ کے میری بانہوں میں سما جانا

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات
آئی، صنم، پھر یاد تیری ہر بات

دل چاہے سجانا محفل وہی
کب آئے گی، جاناں، منزل وہی؟

دل چاہے سجانا محفل وہی
کب آئے گی، جاناں، منزل وہی؟
وہ پل پیارے پھر سے بلانا
ہو، آ جا لے کر گزرا زمانا

چُھپتے چُھپاتے، نظریں بچاتے وہ تیرا آنا
آ کے میری بانہوں میں سما جانا

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات
آئی، صنم، پھر یاد تیری ہر بات

بھولا وہ فسانہ پھر سے سنانا
انداز دلبرانہ پھر سے دکھانا

بھولا وہ فسانہ پھر سے سنانا
انداز دلبرانہ پھر سے دکھانا
بھر گئے سپنے اِن آنکھوں میں
ہو، بچھ گئیں پلکیں اب راہوں میں

چُھپتے چُھپاتے، نظریں بچاتے وہ تیرا آنا
آ کے میری بانہوں میں سما جانا

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات
آئی، صنم، پھر یاد تیری ہر بات

لائی ہیں گھٹائیں ساون وہی
گاتی ہے ترانہ دھڑکن وہی

لائی ہیں گھٹائیں ساون وہی
گاتی ہے ترانہ دھڑکن وہی
تجھ کو بلائے سماں یہ سہانا
ہو، آ جا، کر کے کوئی بہانہ

چُھپتے چُھپاتے، نظریں بچاتے وہ تیرا آنا
آ کے میری بانہوں میں سما جانا

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات
آئی، صنم، پھر یاد تیری ہر بات

چُھپتے چُھپاتے، نظریں بچاتے وہ تیرا آنا
آ کے میری بانہوں میں سما جانا

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات
آئی، صنم، پھر یاد تیری ہر بات

بھیگی بھیگی رات، پہلی ملاقات



Credits
Writer(s): Dp, Rahat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link