Mein Na Janoo (From "Mein Na Janoo")

Flight Lieutenant ذوالقرنین Sir

رہتا ہے کیوں آسماں پر؟
دکھتا نہیں کیوں زمیں پہ؟
میں نہ جانوں، میں نہ جانوں، میں نہ جانوں
تُو بھی تو ہے میرے جیسا، پھر کیوں یہ درد نہ جانے؟
میں نہ جانوں، میں نہ جانوں، میں نہ جانوں

میں بھی ہوں ذندہ مجھے تُو جینے دے
غم ہیں یہ دامن سے لپٹے، سینے دے
بے تحاشا ہیں تیرے ارادے، کیوں نہ پورے ہوئے تیرے وعدے؟
میں نہ جانوں، میں نہ جانوں، میں نہ

'گر یہ ستم نہ رکیں گے، کیا ہوں گے خدا کے نتیجے؟
میں نہ جانوں، میں نہ جانوں، میں نہ جانوں

تُو آرزو تھی میری، تُو آخری تھا میرا
میری وفا سے پوچھو، تُو لازمی تھا میرا
جو نصیب تھا میرا، وہ مل گیا مجھے
وفا تھی، عشق تھا، سب دے دیا تجھے
اندھیرا ہے میرے آگے، کیوں اُجالا دور بھاگے؟
میں نہ جانوں، میں نہ جانوں، میں نہ جانوں

میں نہ جانوں
میں نہ جانوں



Credits
Writer(s): Shuja Hyder
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link