Dil Yeh Dancer Ho Gaya

کہانیوں کی اک پری ہاتھ نہ کبھی لگی
آج میری باہوں میں ہے
یہ دل خوشی سے پھول کے یوں غبارے کی طرح
نکلا میرے ہاتھوں سے ہے

ہو، موسم ہے ٹھنڈا
مسکرائے چندہ
کیا کرے یہ بندا!
دل خوشی سے اُچھل اُچھل کے step مارے

دل یہ dancer ہو گیا
و ہو ہو، دل یہ dancer ہو گیا
تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا
دل یہ dancer ہو گیا

ت-ر-ت-ری-ر-ر-ر-ر-ری-را-را-را-را
د-ر-ر-ر-ری-ر-ری-ر-ر-ری-ر-ر-ر-د-ر-ر-دی-ر-ری-ر-ر-ر-ر-ر
د-ر-ر-ر-دی-ر-ری-ت-ر-ر-ت-ر

نگاہ مل گئی، کہانی ہو گئی
میں تیرے، تُو میرے ذرا قریب ہو گئی
حسین رات ہے، او، کچھ تو خاص ہے
بنا ہی بادلوں کے برسات ہو گئی

میں کس طرح بتاؤں؟
جو دل میں ہے چھپی
تُو جانتی ہے سب کچھ
پر کہتی کچھ نہیں

کہانیوں کی اک پری ہاتھ نہ کبھی لگی
آج میری باہوں میں ہے
یہ دل خوشی سے پھول کے یوں غبارے کی طرح
نکلا میرے ہاتھوں سے ہے

ہو، موسم ہے ٹھنڈا
مسکرائے چندہ
کیا کرے یہ بندا!
دل خوشی سے اُچھل اُچھل کے step مارے

دل یہ dancer ہو گیا
و ہو ہو، دل یہ dancer ہو گیا
تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا
دل یہ dancer ہو گیا



Credits
Writer(s): Fizza Ali Meerza, Nabeel Qureshi, Shani Arshad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link