Kuch To Hua Hai

کئی دن سے دل یہ مجھ کو بارہا سمجھا رہا
اس کے بس میں، دسترس میں تم ہو
اک دفعہ میں لو تمھارا ہو گیا سارا کا سارا
تم ہی سمجھو نا ذرا، کیوں گم ہو؟

تیرے رخ پہ آ کے ٹھہرے سارے
خواب گہرے گہرے
جو گزارے ہم نے وہ حسین لمحے
کہیں کھو نہ پھر جائیں

کچھ تو ہوا ہے، کس کی دعا ہے
جو میرا دل گنگنا رہا ہے
تیری قسم ہے، جو میرا من ہے
سب چھوڑ کر تم پہ آ رہا ہے

کچھ تو ہوا ہے، کس کی دعا ہے
جو میرا دل گنگنا رہا ہے
تیری قسم ہے، جو میرا من ہے
سب چھوڑ کر تم پہ آ رہا ہے

(تیرے رخ پہ آ کے ٹھہرے سارے)
(خواب گہرے گہرے)
(یہی آرزو ہے دل میں میرے)
(کہ ساتھ تیرا مل جائے)

شامیں اکیلی ہیں تیرے بن
شب ڈھلے نہ کٹے دن

اب جاگا ہے یہ من
ترسے تیرے بن
ساتھ ہو اب تم
اور تھم جائے یہ پل

کچھ تو ہوا ہے، کس کی دعا ہے
جو میرا دل گنگنا رہا ہے
تیری قسم ہے، جو میرا من ہے
سب چھوڑ کر تم پہ آ رہا ہے

کچھ تو ہوا ہے، کس کی دعا ہے
جو میرا دل گنگنا رہا ہے
تیری قسم ہے، جو میرا من ہے
سب چھوڑ کر تم پہ آ رہا ہے



Credits
Writer(s): Javed Akhtar, Aloyius Mendonsa, Ehsaan Noorani, Shankar Mahadevan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link