Sun Saiyan
دل میں آگ ہے یہ کیسی تُو لگا گیا
میرے اَشکوں کو بھی رونا اب ہے آ گیا
دل میں آگ ہے یہ کیسی تُو لگا گیا
میرے اَشکوں کو بھی رونا اب ہے آ گیا
دنیا میں کیا باقی رہا؟
کیوں جانے خواہشیں کرے تُو دل لگی کی؟
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
تیری آرزو نہ مٹا سکے
نہ ہی جان تجھ پہ لُٹا سکے
یوں تڑپ-تڑپ کر جلے مگر
نہ ہی اگن کو دل سے بُجھا سکے
خاموشیوں کی زباں سمجھ
میرا حال کیا میں بیاں کروں؟
میرے دل میں تُو ہی بسا رہے
یہی ہر گھڑی میں دعا کروں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
او جھلیا کر لے تُو تیاری، کل حساب ہے
تجھ کو عملوں کا دینا اب جواب ہے
دنیا میں کیا باقی رہا؟
کیوں جانے خواہشیں کرے تُو دل لگی کی؟
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں (عشق دیاں خیراں منگیاں)
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں (عشق دیاں خیراں منگیاں)
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
مُرجھا گئے جو کِھلے یہاں
جو بھی پھول ہم کو ملے یہاں
مجھے خود سے ہی شکوے یہاں
کسی اور سے کیا گِلے یہاں؟
میں عشق دی راہ تے ٹُر پیا
میں عشق کشش نال جُڑ پیا
یا ڈُب جاواں، یا پار لگاں
میں عشق دی لہر چہ ڈُب گیا
میرے اَشکوں کو بھی رونا اب ہے آ گیا
دل میں آگ ہے یہ کیسی تُو لگا گیا
میرے اَشکوں کو بھی رونا اب ہے آ گیا
دنیا میں کیا باقی رہا؟
کیوں جانے خواہشیں کرے تُو دل لگی کی؟
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
تیری آرزو نہ مٹا سکے
نہ ہی جان تجھ پہ لُٹا سکے
یوں تڑپ-تڑپ کر جلے مگر
نہ ہی اگن کو دل سے بُجھا سکے
خاموشیوں کی زباں سمجھ
میرا حال کیا میں بیاں کروں؟
میرے دل میں تُو ہی بسا رہے
یہی ہر گھڑی میں دعا کروں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
او جھلیا کر لے تُو تیاری، کل حساب ہے
تجھ کو عملوں کا دینا اب جواب ہے
دنیا میں کیا باقی رہا؟
کیوں جانے خواہشیں کرے تُو دل لگی کی؟
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں (عشق دیاں خیراں منگیاں)
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں (عشق دیاں خیراں منگیاں)
سُن سائیاں! تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
مُرجھا گئے جو کِھلے یہاں
جو بھی پھول ہم کو ملے یہاں
مجھے خود سے ہی شکوے یہاں
کسی اور سے کیا گِلے یہاں؟
میں عشق دی راہ تے ٹُر پیا
میں عشق کشش نال جُڑ پیا
یا ڈُب جاواں، یا پار لگاں
میں عشق دی لہر چہ ڈُب گیا
Credits
Writer(s): Shiraz Sahil, Asad Abbas Shah, Hassan Rai, Khan Masroor Fateh Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.