Yeh Sila Mila Hai Mujhko
یہ صلہ ملا ہے مجھ کو تِری دوستی کے پیچھے

کہ ہزاروں غم لگے ہیں مِری زندگی کے پیچھے

نہ تو دل کا کوئی مقصد، نہ تو میری کوئی منزل

میں چلا ہوں کیوں نہ جانے کسی اجنبی کی پیچھے

تِرے آستاں سے سر کو میں اٹھاؤں گا نہ ہرگز

میں کہاں کہاں نہ بھٹکا تِری بندگی کے پیچھے

مجھے کہہ کے تم شرابی نہ کرو جہاں میں رسوا

کوئی راز بھی تو ہوگا میری مَے کشی کے پیچھے

کوئی اُن سے جا کے اِتنا ذرا، اے شکیلؔ، کہہ دے

میں ہوا جہاں میں رسوا تِری عاشقی کے پیچھے

Credits
Writer(s): Munni Begum, Shakeel
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.