Yaad Toh Aati Hogi

یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی

میری تصویر تمھیں...
میری تصویر تمھیں روز رلاتی ہوگی

یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی

بے وفائی کی تمھیں درد تو ہوتی ہوگی
دن میں ہنستی ہو تو کیا، رات میں روتی ہوگی
بے وفائی کی تمھیں درد تو ہوتی ہوگی
دن میں ہنستی ہو تو کیا، رات میں روتی ہوگی

نیند بھی روز تمھیں...
نیند بھی روز تمھیں دیر سے آتی ہوگی

یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی

تم نے سمجھا ہی نہیں ایک دیوانے کو
خون سے میں نے لکھا اپنے افسانے کو
تم نے سمجھا ہی نہیں ایک دیوانے کو
خون سے میں نے لکھا اپنے افسانے کو

تیرے آنچل پہ کوئی...
تیرے آنچل پہ کوئی چھینٹ تو آتی ہوگی

یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی

زندگی ایک نیا زخم بنا دی تم نے
اپنے ہاتھوں سے مجھے آگ لگا دی تم نے
زندگی ایک نیا زخم بنا دی تم نے
اپنے ہاتھوں سے مجھے آگ لگا دی تم نے

جانِ جاں، موت نہیں...
جانِ جاں، موت نہیں، شرم تو آتی ہوگی

یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی

میری تصویر تمھیں...
میری تصویر تمھیں روز رلاتی ہوگی

یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی
یاد تو آتی ہوگی، دل دکھاتی ہوگی



Credits
Writer(s): Sajjad Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link