Mera Badshah Hussain Hai

امن کا میحروماح بھی جو شاہوں کا ہے شاہ بھی
ایسا بادشاہ حسین ہے
امن کا میحروماح بھی جو شاہوں کا ہے شاہ بھی
ایسا بادشاہ حسین ہے

یا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
میرا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے

یہ بات کس قدر حَسِین
یہ بات کس قدر حَسِین جو کہہ گئے معین دین
كے دین کی پناہ حسین ہے

یا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
میرا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
میرا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے

کرے کوئی جو ہمسری کسی کی کیا مجال ہے
حسین ہر لحاظ سے جہاں میں بے مثال ہے
یہ ہو چکا ہے فیصلہ
یہ ہو چکا ہے فیصلہ نا کوئی دوسرا حسن
نا کوئی دوسرا حسین ہے

یا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
میرا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے

دعاؤں میں، نیداون میں جو واسطہ اسے بنائے گا
بہشت کی جو راہوں کا رستہ اسے بنائے گا
او سن لے، نا واسطے میں توڑ ہے
نا واسطے میں توڑ ہے، نا راستے میں موڑ ہے
ایسی سیدھی راہ حسین ہے

یا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
میرا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
یا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے

شہید کربلا کا غم جسے بھی نا جاوار ہے
وہ بعد عمل ہے بعد نسب اسی پہ بی شومار ہے
ارے اوہ دشمن ازل
ارے اوہ دشمن ازل تو مر ذرا قبر میں چل
پتہ چلے گا کیا حسین ہے

یا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
میرا حسین ہے، میرا بادشاہ حسین ہے
حسین
حسین ہے



Credits
Writer(s): Hafiz Ahmed Raza Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link