Deewangi (Original Score)

پہلے تھا چرایا جو
گھر تھا پھر بنایا جو
دل وہیں کیوں توڑ بھی دیا ہے؟

درد یہ اٹھایا جو
مشکلوں سے پایا جو
پھر اُسی کو چھوڑ بھی دیا ہے

لگا گلے جدا کیا
تُو یہ بتا، تھی کیسی یہ دیوانگی؟

او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
ہاں، او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
ہائے، ہے ہے، دیوانگی (دیوانگی)

آنسوؤں میں غم ملا کے
تم کو میرا دل دُکھا کے
کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (بتا مجھے)

آنسوؤں میں غم ملا کے
تم کو میرا دل دُکھا کے
کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (یہ بتا مجھے)

یہ ناراضگی کیسے
دل سے تیرے جائے گی
تیری بات بے اثر لگی (بے اثر لگی)

پہلی بارش کے جیسے
کتنا یہ رلائے گی
جانے کس کی ہے نظر لگی (نظر لگی)

او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی، دیوانگی)

میں یوں خفا تو نہیں
مگر گلہ ہے مجھے
کیوں بے وفا سے کوئی وفا کرے

رکھا ہوا قید میں
ہے اُس کے من میں کہیں
اُسے کہو، دل میرا رہا کرے

اپنا بنا کیا فنا
تُو یہ بتا، تھی کیسی یہ دیوانگی؟

او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
ہاں، او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
ہائے، ہے ہے، دیوانگی (دیوانگی)

(دیوانگی)
ہے حوصلہ درد کا
جو سہہ رہا ہے مجھے
کہ میرے غم کی بھی انتہا ہوئی

تیرے بنا گزار کے
جئیں گے کیسے بھلا؟
یہ زندگی تو بے وجہ ہوئی

کیوں اِس قدر رلا دیا؟
تُو ہی بتا یہ، کیسی یہ دیوانگی؟

او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
ہاں، دیوانگی (دیوانگی)

آنسوؤں میں غم ملا کے
تم کو میرا دل دُکھا کے
کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (بتا مجھے)

آنسوؤں میں غم ملا کے
تم کو میرا دل دُکھا کے
کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (یہ بتا مجھے)

یہ ناراضگی کیسے
دل سے تیرے جائے گی
تیری بات بے اثر لگی (بے اثر لگی)

پہلی بارش کے جیسے
کتنا یہ رلائے گی
جانے کس کی ہے نظر لگی (نظر لگی)

او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی، دیوانگی)

نہ روح تھی جسم میں
نہ آنکھ میں خواب تھے
جو مر چکا ہے اُسی کو مار دے

تیری وفا مطلبی
نظر ملا کر مجھے
تُو اپنے غرض کے جوئے میں ہار دے

جلا کے دل بجھا دیا
تُو یہ بتا، تھی کیسی یہ دیوانگی؟

او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی)
ہائے، ہے ہے، دیوانگی (دیوانگی)



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link