Bulalo Phir

بلا لو پھر مجھے، اے شاہِ بحر و بر، مدینے میں
میں پھر روتا ہوا آؤں تِرے در پر مدینے میں

وہاں اک سانس مل جائے، یہی ہے زندگی کا حاصل

وہ قسمت کا دھنی ہے جو گیا دم بھر مدینے میں

بلا لو پھر مجھے، اے شاہِ بحر و بر، مدینے میں
میں پھر روتا ہوا آؤں تِرے در پر مدینے میں

نہ دولت دے، نہ شہرت دے، مجھے بس یہ سعادت دے

تِرے قدموں میں مر جاؤں میں رو رو کر مدینے میں

بلا لو پھر مجھے، اے شاہِ بحر و بر، مدینے میں
میں پھر روتا ہوا آؤں تِرے در پر مدینے میں

City of Madinah, my heart beats for you
With every breath I take and every prayer I make
I know the road is long, where you want is home
Your light gets me through every single day

یہ راہِ حق ہے، سنبھل کے چلنا، یہاں ہے منزل قدم قدم پر
پہنچنا در پر تو کہنا، "آقاؐ، سلام لیجیے، میں آیا"

مِرا غم بھی تو دیکھو، میں پڑا ہوں دور طیبہ سے

سکوں آئے گا بس مجھ کو تِرے گھر پر مدینے میں

بلا لو پھر مجھے، اے شاہِ بحر و بر، مدینے میں
میں پھر روتا ہوا آؤں تِرے در پر مدینے میں

میں خوابوں میں پہنچتی ہی رہوں اکثر مدینے میں

Credits
Writer(s): Ahmad Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link