Aray Is Se Kya Hoga?

شہر کو آگ تم لگاو گے ارے اس سے کیا ہوگا
قوم کو کیا تم جگاو گے ارے اس سے کیا ہوگا
ہوو ملک ہمارا یہ بیچارا گیا کتوں کر آگے
فرض ہمارا یہی یے اب کھانا آگے ہم ڈالیں
(ارے اس سے کیا ہوگا؟)
چھوڑو!
(ارے اس سے کیا ہوگا؟)
بولو!
(ارے اس سے کیا ہوگا؟)
سولو!
ارے اس سے کیا ہوگا؟
گلی گلی میں شور ہے سیاستدان چور ہیں سالے(سالے)
پر ہمارے رہنما ہیں
تگڑی ان کی چال ہے جیب میں پڑا مال ہے ان کے
سڑک پہ مجماع لگاو گے ارے اس سے کیا ہوگا
مولوی ہو فتوا لگاو گے ارے اس سے کیا ہوگا
ہوو ملک ہمارا یہ بیچارا گیا کتوں کے آگے
فرض ہمارا یہی ہے اب کھانا آگے ہم ڈالیں
(ارے اس سے کیا ہوگا؟)
چھڑو!
(ارے اس سے کیا ہوگا؟)
بولو!
(ارے اس سےکیا ہوگا؟)
سولو!
ارے اس سے کیا ہوگا؟



Credits
Writer(s): E Sharp
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link