Eid Mubarak

(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)
(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)

خوشبو لگا کے (خوشبو لگا کے)، شیر خورمہ کھا کے (شیر خورمہ کھا کے)
خوشبو لگا کے، شیر خورمہ کھا کے
ہاتھوں میں ہم اپنے مہندی لگا کے

مانگیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم)

پیاری ماما، پیارے بابا عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک
پیاری ماما، پیارے بابا عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک

چوڑی پہن کے (چوڑی پہن کے)، کاجل لگا کے (کاجل لگا کے)
چوڑی پہن کے، کاجل لگا کے
ماتھے پہ ہم اپنے ٹیکا سجا کے

مانگیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم)

پیاری نانی، پیاری دادی عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک
پیاری نانی، پیاری دادی عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک

(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)
(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)

ملنے سہیلی سے جاؤں گی عید پہ

میں اپنے کپڑے دکھاؤں گی عید پہ

ملنے سہیلی سے جاؤں گی عید پہ
میں اپنے کپڑے دکھاؤں گی عید پہ
کہہ کے سہیلی کو عیدیں مبارک
میں رشتے داروں کے جاؤں گی عید پہ

خالا کے جا کے (خالا کے جا کے)، پھپو کی جا کے (پھپو کی جا کے)
خالا کے جا کے، پھپو کی جا کے
ماموں کے، چاچو کے، تایا کے جا کے

مانگیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم)

پیاری چاچی، پارے چاچو عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک
پیاری چاچی، پارے چاچو عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک

(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)
(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)

لے کر میں آئی ہوں پیغام عید پہ

سب کو سنانے ہیں احکام عید پہ

لے کر میں آئی ہوں پیغام عید پہ
سب کو سنانے ہیں احکام عید پہ
پانا ہے غریب کی برکتوں کو
کرنے ہیں یہ ہم کو چند کام عید پہ

اُس دن غریبوں (اُس دن غریبوں)، یتیموں کے جا کے (یتیموں کے جا کے)
اُس دن غریبوں، یتیموں کے جا کے
عیدی سے ہم اپنے کھانا کِھلا کے

بانٹیں گے عیدی، کہیں گے یہ ہم (کہیں گے یہ ہم)

پیارے مسلمانو تمہیں عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک
پیارے مسلمانو تمہیں عید مبارک
سب کو، سب کو، سب کو، سب کو عید مبارک

(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)
(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)
(مبارک عید مبارک، مبارک عید مبارک)



Credits
Writer(s): Aayat Arif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link