Dekhte Dekhte (From "Batti Gul Meter Chalu")

رج کے رلایا، رج کے ہسایا
میں نے دل کھو کے عشق کمایا
مانگا جو اُس نے ایک ستارہ
ہم نے زمیں پہ چاند بلایا

جو آنکھوں سے، ہائے
وہ جو آنکھوں سے اک پل نہ اوجھل ہوئے
وہ جو آنکھوں سے اک پل نہ اوجھل ہوئے
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے

سوچتا ہوں...
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
الوداع ہو گئے دیکھتے دیکھتے
سوچتا ہوں...

ایک میں، ایک وہ اور شامیں کئی
چاند روشن تھے تب آسماں میں کئی
ایک میں، ایک وہ اور شامیں کئی
چاند روشن تھے تب آسماں میں کئی

یاریوں کا وہ دریا اتر بھی گیا
اور ہاتھوں میں بس ریت ہی رہ گئی

کوئی پوچھے کہ، ہائے
کوئی پوچھے کہ ہم سے خطا کیا ہوئی
کیوں خفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے؟

آتے جاتے تھے جو سانس بن کے کبھی
آتے جاتے تھے جو سانس بن کے کبھی
وہ ہوا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
وہ ہوا ہو گئے، ہائے

او، ہو، ہو...
او، ہو، ہو...

وہ ہوا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
الوداع ہو گئے دیکھتے دیکھتے
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

جینے مرنے کی ہم تھے وجہ اور ہم ہی
جینے مرنے کی ہم تھے وجہ اور ہم ہی
بے وجہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے

سوچتا ہوں...
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

کیا سے کیا ہو گئے، او



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Manoj Muntashir Shukla, Rochak Kohli
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link