Dhundhli Raat

آ، آ، آ، آ، ہا
آ، آ، آ، آ، ہا
آ، آ، آ، آ، ہا، ھو
آ، آ، آ، آ، ہا

دُھندلی رات کے دُکھیا سائے
دُھندلی رات کے دُکھیا سائے
جانے کس پاتال سے آئے
جانے کس پاتال سے آئے
دُھندلی رات کے دُکھیا سائے
دُھندلی رات کے دُکھیا سائے

دھیرے دھیرے چلتے جاتے
دھیرے دھیرے چلتے جاتے
دل کے درد کے راگ سناتے
دھرتی کا سینہ سہلاتے
آنکھوں سے ہر شہ کو چھپاتے

جانے کس پاتال سے آئے
جانے کس پاتال سے آئے
دُھندلی رات کے دُکھیا سائے
دُھندلی رات کے دُکھیا سائے

بوجھل دل ھو جائے ہلکا
بوجھل دل ھو جائے ہلکا
آئے گا جھونکا صبحُ کا
جب آئے گا نور اُجالا
آئے گی پُرانی شام
دل کے غُنچے کِھل جائیں گے
دل کے غُنچے کِھل جائیں گے
پریمی پریتم مِل جائیں گے
پریمی پریتم مِل جائیں گے

آ، آ، آ،آ ،آ ،آ
آ، آ، آ،آ ،آ ،آ
آ، آ، آ،آ ،آ ،آ
آ، آ، آ،آ ،آ ،آ
آ، آ، آ،آ ،آ ،آ...



Credits
Writer(s): Meeraji, Hasan Zoheb
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link